فریقین کو نوٹس جاری

فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن سے نجی فیکٹریوں کو پانی کا کنکشن دینے کے خلاف درخواست پر وٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔

سندھ ہائی کورٹ نے حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن سے نجی فیکٹریوں کو پانی کا کنکشن دینے کے خلاف درخواست پر وٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں