سپلائی کل سے بند

سپلائی کل سے بند

کراچی (آن لائن)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ تمام صنعتوں اور تمام سی این جی اسٹیشنز کواتوار(کل)کی صبح 8بجے سے پیر کی صبح 8بجے تک 24 گھنٹے کیلئے گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ تمام صنعتوں اور تمام سی این جی اسٹیشنز کواتوار(کل)کی صبح 8بجے سے پیر کی صبح 8بجے تک 24 گھنٹے کیلئے گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں