گورنر سندھ سے روضہ رسولؐ کے کلید بردار شیخ نوری کی ملاقات

گورنر سندھ سے روضہ رسولؐ  کے کلید بردار شیخ نوری کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے روضہ رسول ؐ کے کلید بردار شیخ نوری محمد علی نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔

گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر ہاس میں قیام پر گورنر سندھ نے شیخ نوری محمد علی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا گورنرہا ؤس میں قیام میرے لئے سعادت کی بات ہے ۔شیخ نوری محمد علی نے امید کی گھنٹی، طاقتور پاکستان کے راشن بیگز اور خصوصا آئی ٹی کلاسز کو لائق تحسین اقدامات قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں