رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، سید فراز احمد

رمضان میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، سید فراز احمد

کراچی(آئی این پی)لیاقت آباد حیدری جیولرز کے صدر سید سرفرازاحمد کی سربراہی میں تاجروں کے وفد کی ڈی جی ایم کے الیکٹرک سے ملاقات ہوئی ۔

سید فرازاحمد نے کہا کہ  لیاقت آباد کے تجارتی مراکز میں ماہ صیام میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں