امید ہے نو منتخب اراکین ملک وقوم کی خدمت کریں گے ،ایاز میمن

 امید ہے نو منتخب اراکین ملک وقوم کی خدمت کریں گے ،ایاز میمن

کراچی (این این آئی) آل کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والانے سندھ اسمبلی کے 147نو منتخب اراکین کو حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نو منتخب اراکین اپنے حلف کے مطابق ملک وقوم کی خدمت کریں گے ۔

آل کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتی والانے سندھ اسمبلی کے 147نو منتخب اراکین کو حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نو منتخب اراکین  اپنے حلف کے مطابق ملک وقوم کی خدمت کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں