اہم شاہراہوں پر 53 سکشن مشینیں پہنچادی گئیں

اہم شاہراہوں پر 53 سکشن مشینیں پہنچادی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ واٹر کارپوریشن کے پاس ٹوٹل 53 سکشن مشینیں موجود ہے اور۔۔۔

 ممکنہ بارش سے قبل شہر بھر میں 53 سکشن مشینیں شہر کی تمام اہم شاہراہوں اور ڈیپ ایریا کے 30 مختلف مقامات پر سکشن مشینیں پہنچا دی جائیں گی، نکاسی آب کے تمام پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں جنریٹرز کی مدد سے رواں رکھا جائے گا اور واٹر کارپوریشن کی سیوریج پمپنگ اسٹیشن پر وافر مقدار میں ڈیزل پہنچایا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں