گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

کورنگی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں