اسکول سربراہوں کو انتباہ

اسکول سربراہوں کو انتباہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات خالد احسان نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کو انتباہ کیا ہے کہ پریکٹیکل سیکشن سے جاری کردہ سوالنامہ کے پروفارمہ جلد جمع کرادیں۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات خالد احسان نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کو انتباہ کیا ہے کہ پریکٹیکل سیکشن سے جاری کردہ سوالنامہ کے پروفارمہ جلد جمع کرادیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں