حیدر آباد :سینئر صحافی اصغر شاہ انتقال کرگئے

حیدر آباد :سینئر صحافی  اصغر شاہ انتقال کرگئے

حیدر آباد (نمائندہ دنیا) حیدرآباد کے سینئر صحافی اصغر شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔

ان کی نماز جنازہ ممتاز کالونی کی جامع مسجد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوئی۔ نماز جنازہ و تدفین میں بڑی تعداد میں صحافیوں، وکلا، سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماؤں ،انتظامی و سرکاری افسران ، مرحوم کے عزیز واقارب و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں