سیدپور: شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

سیدپور: شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

میہڑ (نمائندہ دنیا) میہڑ کے قریب سیدپور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولیاں لگنے سے دو معصوم بچے حسین ولد سجاد چانڈیو اور ۔۔۔

غلام یاسین ولد علی احمد چانڈیو شدید زخمی ہوگئے ، جن کو علاج کے لیے تحصیل اسپتال میہڑ لایا گیا ، جن کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کیا گیا ، جبکہ آخری اطلاعات تک گولی لگنے سے زخمی ہونے والا بچہ غلام یاسین چانڈیو دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں