امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع

امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش)، (رپیٹرز)کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس، آرٹس، ہوم اکنامکس گروپس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ۔

انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش)، (رپیٹرز)کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس، آرٹس، ہوم اکنامکس گروپس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں