نیو کراچی ،تجاوزات کیخلاف آپریشن

نیو کراچی ،تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی(این این آئی)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نیواور نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ۔ کچی وپکی تجاوزات کاخاتمہ کر دیا گیا ہے ۔

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نیواور نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ۔ کچی وپکی تجاوزات کاخاتمہ کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں