قتل کے 3ملزمان گرفتار

 قتل کے 3ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)ویسٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن بلوچ پاڑہ سے ملنے والی نعش کے قتل میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملزمان میں حسین شاہ ، سید پیر زمان اور نعیم شامل ہیں۔

ویسٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن بلوچ پاڑہ سے ملنے والی نعش کے قتل میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملزمان میں حسین شاہ ، سید پیر زمان اور نعیم شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں