تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

 تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

کراچی(آئی این پی)سپر ہائی وے الآصف کٹ کے قریب تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔۔

،فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، عمر 40 سال کے قریب بتائی جاتی ہے ، ملیر کالا بورڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں 17 سالہ شہباز جاں بحق ہوگیا ، دریں اثنا احسن آباد فضل مل کے قریب واقع نالے سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،فوری طور پر متوفیہ کی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ، عمر 40 سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں