ہجرت کالونی واقعہ پر کے الیکٹرک کا اظہار افسوس

  ہجرت کالونی واقعہ پر کے الیکٹرک کا اظہار افسوس

کراچی (پ ر)ترجمان کے الیکٹرک نے ہجرت کالونی میں کرنٹ لگنے سے بچی کی موت پر افسوس اور خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے ۔

ترجمان کے الیکٹرک نے وضاحت کی کہ واقعہ گھر کی ذاتی وائرنگ میں لیکیج کے باعث پیش آیا جو لوہے کی آہنی راڈ سے منسلک تھی ۔یاد رہے کہ سلطانہ آباد ہجرت کالونی گلی نمبر 65 کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے 6 سالہ صاحبہ دختر محمد صادق جاں بحق ہوگئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں