پولیس مقابلے میں گینگ وار کا کارندہ ہلاک

پولیس مقابلے میں  گینگ وار کا کارندہ ہلاک

کراچی (اے پی پی)ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے کہا ہے کہ پاک کالونی میں پولیس مقابلے میں فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کاایک کارندہ ہلاک ہوگیا ۔۔

جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے 2 پستول بمعہ ایمونیش اور ہینڈ گرنیڈ برآمدکرلیے ہیں۔ایس ایس پی کیماڑی نے کہا کہ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت عبید عرف لنگڑا اور گرفتار ملزم کی شناخت محمد احسان کے نام سے ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں