ای کچہری آج ہوگی

 ای کچہری آج ہوگی

کراچی (این این آئی)44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج (جمعرات) اپریل صبح11بجے ہوگی۔۔

ڈی جی سول ایوی ایشن آن لائن ای کچہری کی صدارت کریں گے ۔ ای کچہری فیس بک پیج پر لائیو اسٹریم ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں