کار فٹ پاتھ پرسوئے افراد پرچڑھ گئی

کار فٹ پاتھ پرسوئے افراد پرچڑھ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ جبکہ پولیس نے کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں