نادرامیگاسینٹر فعال

نادرامیگاسینٹر فعال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صفورا میں بھی نادرامیگاسینٹر فعال ہوگیا۔ڈی جی نادرا احتشام شاہد نے بتایا کہ سینٹر20 میں کاؤنٹرز قائم کیے ہیں۔۔

یہاں 2 شفٹوں میں کام ہوگااور یومیہ 700 شہری استفادہ کرسکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں