گھریلو پریشانی پر خودکشی

گھریلو پریشانی پر خودکشی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مچھر کالونی میں گھریلو یشانیوں سے تنگ دو بچوں کے باپ نے پھندا لگا کر جان لے لی ۔

ایس ایچ او پریز سولنگی کے مطابق متوفی کی شناخت 25 سالہ اکبر ولد مہران کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں