جھاڑیوں میں آتشزدگی

جھاڑیوں میں آتشزدگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی ۔۔

کے ایم سی اورسندھ ریسکیو ٹیم1122کے عملے نے آگ بجھائی،3فائر ٹینڈرنے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔واقعے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں