چارپولیس اسٹیشنز کے تھانیدار تبدیل

چارپولیس اسٹیشنز کے تھانیدار تبدیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے 4پولیس اسٹیشنز کے تھانیدار تبدیل کردیے گئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سب انسپکٹر انصر بٹ کوایس ایچ او کورنگی کا چارج سونپ دیاگیا۔

کیماڑی ڈسٹرکٹ میں تعینات فاروق سنجرانی کوسائٹ اے ، افتخار احمد کو مدینہ کالونی پولیس اسٹیشن جبکہ قمر جاوید کیانی کو سعید آباد تعینات کردیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں