سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک امتحانات میں شریک

سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک امتحانات میں شریک

کراچی (این این آئی)کراچی میں سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات دے ر ہے ہیں۔

میٹرک بورڈ کے چیئرمین شرف علی شاہ کے مطابق رواں سال کراچی سے نویں اور دسویں جماعت کے لیے تقریباً 3 لاکھ 65 ہزار 102 امیدوار رجسٹر ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں