بجٹ میں تعمیراتی صنعت کیلئے موثر اقدامات کا مطالبہ

 بجٹ میں تعمیراتی صنعت کیلئے موثر اقدامات کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)آبادکے سابق چیئرمین عارف جیوا نے کہا ہے کہ حکومت کو تعمیراتی صنعت کی بحالی کیلئے موثر اقدامات اٹھا نے کی ضرورت ہے ۔۔

آباد کی جانب سے حکومت کو وفاقی بجٹ برائے 2024-25کیلئے تجاویز فراہم کردی گئی ہیں ۔عارف جیوا نے ایک عشائیہ میں وفاقی بجٹ کی تجاویز برائے سال 2024-2025 پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی صنعت کی بحالی کیلئے حکومت جو اقدامات اٹھا سکتی ہے ان میں اہم تجویزاسٹیل بارز کی درآمد پر موجودہ 30 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں