ڈاؤیونیورسٹی پیرامیڈیکل اسٹاف کی اپ گریڈیشن پر اظہارتشکر

ڈاؤیونیورسٹی پیرامیڈیکل اسٹاف کی اپ گریڈیشن پر اظہارتشکر

کراچی (این این آئی)آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف ڈاؤ یونیورسٹی یونٹ کے صدر راؤ قاسم ،کراچی ڈویژن کے نائب صدر محمد مشتاق،نائب صدر ناصر حسین اوردیگر عہدیداران نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی۔۔۔

رجسٹرار ڈاؤ یونیورسٹی،ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر ایچ آر، خصوصاً ایڈیشنل ڈائریکٹر ایچ آر پیر مدثر علی شاہ کاتہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایمپلائز کی درخواست پر ایمپلائی کو پروموٹ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں