اسٹیل ٹاؤن فلٹر پلانٹ کی قریب سے ایک شخص کی لاش

اسٹیل ٹاؤن فلٹر پلانٹ کی قریب سے ایک شخص کی لاش

کراچی(اسٹاف رپورٹر )اسٹیل ٹاؤن فلٹر پلانٹ کی قریب سے پیر کی شب ایک شخص کی لاش ملی جس کے چہرے سے خون نکل رہا تھا ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر معائنے کی بعد لاش ایمبولنس کی مدد سے جناح اسپتال پہنچائی جہاں ایس ایچ او غلام حسین پیرزادہ نے بتایا کہ متوفی کی عمر پچپن سے ساٹھ سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے جس کے جسم پر تشدد کی نشانات نہیں ملے بلکہ تھوڑی سا خون نکل رہا تھا جس سے اندازہ لگایا جارہا ہے متوفی منہ کے بل گرا تو اسکی تھوڑی میں چوٹ لگی تاہم متوفی کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ۔پو

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں