زہریلا ناشتہ کھانے سے 12سالہ لڑکا جاں بحق

زہریلا ناشتہ کھانے سے  12سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ رئیس امروہی کالونی ایڈ مور پٹرول پمپ کے قریب کرنٹ لگنے سے 60 سالہ جمال الدین ولد محمد سلمان جاں بحق ہوگیا۔۔

 لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے ۔ گلشن معمار تھانے کے علاقے میں زہریلا ناشتہ کھانے سے 12سالہ شاہ محمد ولد شیر خان جاں بحق ہوگیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی، ناشتہ فروش کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں