جعلی اکاؤنٹس سے لا تعلقی

جعلی اکاؤنٹس سے لا تعلقی

کراچی(آن لائن)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈنے سوشل میڈیا پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن اور ملتے جلتے ناموں سے چلنے والے تمام جعلی انسٹا گرام، فیس بک اکاؤنٹس اور واٹس ایپ چینلز سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے ۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈنے سوشل میڈیا پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن اور ملتے جلتے ناموں سے چلنے والے تمام جعلی انسٹا گرام، فیس بک اکاؤنٹس اور واٹس ایپ چینلز سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں