موٹرسائیکل سوارحادثے کی نذر

موٹرسائیکل سوارحادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف سٹی کٹ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔

اسپتال میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شفیع اللہ ولد امداد کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں