موٹر سائیکل لفٹرگرفتار

موٹر سائیکل لفٹرگرفتار

کراچ(اسٹاف رپورٹر)تھانہ گلستانِ جوہر پولیس نے دوران گشت کارروائی کرکے موٹرسائیکل لفٹر ملزم محمد عظیم خان ولد ظہیر خان کو گرفتار کیا۔ ملزم کے زیرِ استعمال مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔

تھانہ گلستانِ جوہر پولیس نے دوران گشت کارروائی کرکے موٹرسائیکل لفٹر ملزم محمد عظیم خان ولد ظہیر خان کو گرفتار کیا۔ ملزم کے زیرِ استعمال مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں