ماں نے بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ماں نے بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنگی ٹاؤن میں ماں نے بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ایس ایس پی ویسٹ حفیظ بگٹی کے مطابق گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں اسپتال روانہ کردی ہیں جبکہ قتل و خودکشی کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔

اورنگی ٹاؤن میں ماں نے بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ایس ایس پی ویسٹ حفیظ بگٹی کے مطابق گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں اسپتال روانہ کردی ہیں جبکہ قتل و خودکشی کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں