ایس ایس پی غربی کا مویشی منڈی کادورہ

ایس ایس پی غربی کا  مویشی منڈی کادورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی نے مویشی منڈی کا دورہ کیا۔

انہوں نے گلشن معمار نادرن بائی پاس پر قائم مویشی منڈی کا وزٹ کیا اور سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ایس ایس پی ویسٹ نے مویشی منڈی آنے اور جانے والے راستوں سمیت اطراف کے راستوں کی سیکیورٹی کا بھی مکمل جائزہ لینے کے ساتھ متعلقہ ایس ڈی پی او و ایس ایچ او کے ہمراہ سیکیورٹی پلان کے مطابق لگائی گئی نفری کو بھی چیک کیا۔انہوں نے سیکیورٹی پر مامور افسران و جوانوں سمیت ٹریفک پولیس عملے سے ملاقات کرکے سیکیورٹی کے حوالے سے کئے اقدامات کے بارے میں بریف کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں