کیاکراچی میں پیسے پیڑوں پر لگتے ہیں،ثروت اعجاز

کیاکراچی میں پیسے پیڑوں پر لگتے ہیں،ثروت اعجاز

کراچی(آن لائن)صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ کب تک عوام کے خون پسینے کی کمائی پر حکومت ہاتھ صاف کرتی رہے گی۔کراچی کیا ۔۔

دنیا کا کوئی انوکھا شہر ہے جہاں پیسے پیڑوں پر لگتے ہیں۔کراچی کے مکینوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے سندھ حکومت یا شہر حکومت نے کچھ نہیں کیا۔مگر کراچی میں رہنے کا ٹیکس یہاں کے مکینوں سے پورا پورا وصول کیا جا رہا ہے ۔کیا سندھ حکومت یا شہر حکومت نہیں جانتی کہ کراچی میں کتنی مہنگائی ہے اور روزگار کے کتنے مواقع ہیں۔کراچی والوں سے کیا دشمنی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں