جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

کراچی (اے پی پی)ایس پی گلشن ڈویژن عبدالعلیم بلو نے تھانہ عزیز بھٹی کادورہ کیااورتھانے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔تھانہ کے کوت، لاک اپ، مال خانے ، اسلحہ کی صفائی اورریکارڈ کو چیک کیا۔

ایس پی گلشن ڈویژن عبدالعلیم بلو نے تھانہ عزیز بھٹی کادورہ کیااورتھانے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔تھانہ کے کوت، لاک اپ، مال خانے ، اسلحہ کی صفائی اورریکارڈ کو چیک کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں