مفت طبی کیمپ آج ہوگا

مفت طبی کیمپ آج ہوگا

کراچی(اے پی پی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی)میں (آج) ہفتہ کو صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جائے گا۔۔

 کیمپ میں مفت ٹیسٹ اورمشاورت بھی فراہم کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں