سی ٹی ڈی میں کنٹرول روم قائم

سی ٹی ڈی میں کنٹرول روم قائم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محرم الحرام سے قبل سی ٹی ڈی میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا،کراچی میں 1000 سے زائد سی ٹی ڈی اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔۔

ڈی آئی جی ،سی ٹی ڈی 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کی خود نگرانی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی آمد سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ سی ٹی ڈی سندھ کے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں