ریل گاڑیوں کی روانگی میں تاخیر

 ریل گاڑیوں کی روانگی میں تاخیر

کراچی(آئی این پی)اندرون ملک بارش اور خراب موسم کے باعث کراچی سے متعدد ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔

 ریلوے کے حکام کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس سہ پہر 4بجے کے بجائے شام 6بجکر 15 منٹ پر جب کہ ملت ایکسپریس شام 5 بجے کے بجائے 2 شام 7بجکر 30منٹ پرروانہ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں