کھلے تیل کے غیر قانونی ڈپو اور بیکریوں کے خلاف کارروائی

 کھلے تیل کے غیر قانونی ڈپو اور بیکریوں کے خلاف کارروائی

کراچی (اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی مزمل حسین ہالیپوٹوکی ہدایات پر فوڈ سیفٹی آفیسر محبوب علی بھٹی کی قیادت میں ضلع سینٹرل اور ملیر میں سندھ فوڈ اتھارٹی نے صحت کیلئے نقصان دہ قرار دئیے گئے ۔۔۔

کھلے تیل کے غیر قانونی ڈپو اور بیکریوں پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کیے ۔اس موقع پرڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ عوام کی صحت اور تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم غیر معیاری اور صحت کیلئے نقصان دہ اشیا کی فروخت کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں