انصاف لائرزفورم کی احتجاجی ریلی

انصاف لائرزفورم کی احتجاجی ریلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کی وکلا تنظیم انصاف لائرز فورم نے آئین کی بالا دستی ، مہنگائی اوربانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے۔۔

 سندھ ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری تک احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی سے سینئر وکلا منظوربھٹہ ، اشرف سموں ، ظہور محسود اور دیگر نے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں