روٹ R1 2 کی بحالی پر اظہار تشکر

روٹ R1 2 کی بحالی  پر اظہار تشکر

کراچی (پ ر) خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی و چیئرمین زاہد رحیم نے پیپلز بس سروس روٹ R.1 تا ڈاکیاڈ ،روٹ نمبر R.12 بحال کرنے اور خواتین کے لیے پنک بس سروس کھوکھراپار سے شروع کرنے۔۔

 پر پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن،پیپلز پارٹی ملیر کے ایم پی اے سلیم بلوچ، پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ ان کی ذاتی دلچسپی سے روٹ R.1 کھوکھراپار تا ڈاکیارڈ اور روٹ نمبر R.12 بحال ہوگیا ہے ۔ خواتین کے لیئے پنک بس سروس بھی کھو کھراپار نمبر 4 سے شروع ہوگئی ہے۔ اس فیصلے سے کھوکھراپار کے غریب عوام کا ایک دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں