پیپلزپیرامیڈیکل اسٹاف کے نومنتخب عہدیداران کا نوٹیفکیشن

 پیپلزپیرامیڈیکل اسٹاف کے نومنتخب عہدیداران کا نوٹیفکیشن

کراچی (این این آئی)آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف، سندھ کے مرکزی صدر سلیمان میمن اور مرکزی جنرل سیکریٹری امداد سومرو نے مرکزی کیبنٹ سے مشاورت کے بعد کراچی ڈویژن کے نو منتخب عہدے داران۔۔

 کراچی ڈویژن کے صدر آصف بلوچ،سینئر نائب صدر آفتاب چانڈیو، جنرل سیکرٹری محمد عمیر شیخ، انفارمیشن سیکرٹری راؤ قاسم، نائب صدر کرامت علی، نائب صدر ناصر حسین، نائب صدر رمضان قادری، نائب صدر سمینہ باجی، نائب صدر ارشد خان، نائب صدر مصطفی شاہ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری حاکم راجپر،جوائنٹ سیکریٹری اعجاز گلگتی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سید غوث علی شاہ، ڈپٹی انفارمیشن سکریٹری ثنا کوثر، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری طاہرہ باجی اور آفس سیکرٹری عدیل بلوچ کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیرا میڈیکل اسٹاف اور سپورٹنگ اسٹاف نے نومنتخب عہدے داران کو مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں