گرمی کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کامطالبہ

 گرمی کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کامطالبہ

کراچی(این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدرکاشف مرزا نے کہا حکومت سندھ کی جانب سے گرمی کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے ۔

صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن سندھ اخترآرائیں اور کاشف مرزا نے کہاکہ گرمی کی تعطیلات میں اضافے کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرزکو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ اخترآرائیں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کا حل تعطیلات بڑھانا نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں