بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑ دی،یونس کھتری

 بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑ دی،یونس کھتری

کراچی(سٹی ڈیسک)محمد ی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ حاجی محمد یونس کھتری نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی۔۔

 مہنگائی نے متوسط طبقے کی کمرتوڑدی ہے جس کے باعث عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیا ہے ۔جاری بیان میں انہوں نے مزید کہاکہ پٹرول،بجلی کے اضافی بلوں نے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کردیاہے ۔ انہوںنے مطالبہ کیاکہ حکومت اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کیلئے فوری اقدامات کرے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں