سرفراز احمد نے کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

سرفراز احمد نے کے الیکٹرک  کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کرڈالی۔گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں