ڈپٹی میئر کاخاتون صحافی پر چھت کا ٹکڑا گرنے کا نوٹس
کراچی (آن لائن)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نجی چینل کی رپورٹر اقراء اعوان پر چھت کا ٹکڑا گرنے سے زخمی ہونے کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سول اسپتال کی انتظامیہ پر برس پڑے۔
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نجی چینل کی رپورٹر اقراء اعوان پر چھت کا ٹکڑا گرنے سے زخمی ہونے کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سول اسپتال کی انتظامیہ پر برس پڑے۔