زہر خورانی سے بچہ جاں بحق

زہر خورانی سے بچہ جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود نیشنل ہائی وے گھگھر پھاٹک قادر نگر کے قریب گھر میں زہر خورانی سے 8 سالہ بچہ وسیم ولد تاج محمد ۔۔۔

جاں بحق ہوگیا، متوفی بچے کی لاش کوقریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں سے پولیس کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں