جشن آزادی مشاعرہ آج ہوگا

جشن آزادی مشاعرہ آج ہوگا

کراچی(پ ر )ساکنان شہر قائد کے زیر اہتمام جشن آزادی مشاعرہ ہفتہ (آج)کی رات 8:30 بجے آنگن بلاک 9 گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کراچی میں منعقد کیا جارہا ہے ۔

مشاعرے میں عوام کا داخلہ بالکل مفت ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں