نادرا میگا مرکز میں سیلانی تھیلے سیمیا ڈیسک کا افتتاح آج کیاجائے گا

نادرا میگا مرکز میں سیلانی تھیلے سیمیا ڈیسک کا افتتاح آج کیاجائے گا

کراچی(سٹی ڈیسک)تھیلے سیمیا کے علاج او ر روک تھام میں سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل کی خدمات کو دیکھتے ہوئے پہلے مرحلے میں نادرا میگا سینٹر ، نزد صفورا چورنگی(یونی ورسٹی روڈ)میں سیلانی تھیلے سیمیا ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ۔

یونیورسٹی روڈ نادرا میگا مرکز میں سیلانی تھیلے سیمیا ڈیسک کا افتتاح بدھ (آج )کو شام 4 بجے ہوگا۔افتتاحی تقریب میں سیکریٹری صحت سندھ، ڈی جی نادرا پاکستان، سیکریٹری سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی ڈاکٹر در ناز جمال ، اور صدر سیلانی ویلفیئر امین لاکھانی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں