اسمگل شدہ چھالیہ سے بھری کار پکڑی گئی

اسمگل شدہ چھالیہ سے  بھری کار پکڑی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع کیماڑی پولیس نے حب ریور روڈ پر اسمگل شدہ چھالیہ سے لوڈ کار پکڑلی۔

 کار سے 50 عدد بورے وزنی 500 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرکے ملزم عبدالولی کو گرفتار کر لیاگیا۔ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو نے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں