کشمور:دوگروہوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک

کشمور:دوگروہوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک

کشمور (نمائندہ دنیا)کشمور کے قریب گاوں خیر محمد چانڈیو میں چانڈیو برادری میں تصادم فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

 کشمور کے قریب گاوں خیر محمد چانڈیو میں دو برادریوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے کمال چانڈیو اورگلشیر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر کشمور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا،ملزمان کی گرفتاری کے لیے اہلخانہ نے انڈس ہائی وے پر دھرنا دیدیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں